پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے آج ملاقات کریں گے۔

ماسکو:وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے آج باضابطہ ملاقات کریں گے، قبل ازیں پاکستان کے وزریر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے۔ وزیر خارجہ یہ دورہ روسی ہم منصب سرگئی لاروف کی دعوت پر کررہے ہیں، دونوں وزرا خارجہ کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہوگی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا روس کی وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداران، روس میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور سفارتخانے کے دیگر حکام نے استقبال کیا۔

Related Articles

Back to top button