پاکستانتازہ ترین

پنجاب پولیس لاہور/ تقرروتبادلے

لاہور: کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور تعینات کر دیا گیا، سی ٹی او لاہور اسد اعجاز ملہی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ ڈاکٹر انعوش مسعود چودھری اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن لاہور سید حسنین حیدر کو سی پی او رپورٹ تعینات کر دیا گیا۔

ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور ساجد حسین کھوکھر بھی سی پی او رپورٹ تعینات کیا گیا۔ حسن جاوید بھٹی کو ایس پی اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور تعینات کر دیا گیا۔ وقار عظیم کو ایس پی آپریشنز صدر لاہور تعینات کر دیا گیا۔ حمزہ امان اللہ کو ایس پی آپریشنز لاہور سٹی تعینات کر دیا گیا۔ سرفراز ورک کو ایس پی آپریشنز سول لائن لاہور، اور اویس شفیق کو ایس پی آپریشنز لاہور کینٹ تعینات کر دیا گیا۔

ڈاکٹر محمد رضا تنویر کو ایس پی انویسٹیگیشن لاہور سٹی تعینات کر دیا گیا، جبکہ عثمان ٹیپو کو ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاون، عمارہ شیرازی کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون، ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان اخلاق اللہ کو ایس پی انویسٹیگیشن لاہور کینٹ، جبکہ ایس پی مدینہ ٹاون فیصل آباد احمد زنیر چیمہ کو ایس پی انویسٹیگیشن سول لائن لاہور تعینات کر دیا گیا۔ ایس پی  لاہور عاطف حیات کو سی پی او رپورٹ تعینات کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button