پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ شدت 6.3 ریکارڑ

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹل اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کیا گیا۔ افغانستان اور تاجکستان زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے کی گہرائی 150 میٹر تھی۔ جڑواں شہروں میں چند سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث کوئی بھی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Related Articles

Back to top button