پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پٹرول کی قیمت میں 35.35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 35.35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔