پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

‏شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق ‏شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک۔ ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔

Related Articles

Back to top button