پاکستانتازہ ترینسیاسیات

نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کا عندیہ دے دیا۔

نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کا عندیہ دے دیا۔ بیوروکریسی میں جلد ہی بڑے پیمانے پر تبادلے ہونگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے کہا کہ سابق حکمرانوں کے پسندیدہ افسران کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ میرٹ پر ہی تعیناتیاں کی جائیں گی، سیاسی وابستگیوں کو نہیں دیکھا جائے گا۔

 

 

Related Articles

Back to top button