پاکستانتازہ ترینسیاسیات

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

لاہور24جنوری: نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔زاہد اختر زمان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24ویں کامن سے ہے اور وہ انتظامی شعبے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی سے قبل زاہد اخترزمان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے عہدے پر فائز تھے۔ وہ وفاقی اور صوبائی محکموں میں اہم عہدوں پرتعینات رہے ہیں اور بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنوبی پنجاب)، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button