
لاہور- سی ٹی ڈی پنجاب کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور کے علاقے یکی گیٹ سے ایک مشتبہ شخص گرفتار۔ اس کے علاوہ منڈی بہاوالدین، خوشاب، دنیاپور سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد کے خلاف 4 مقدمات درج، تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔



