پاکستانتازہ ترینکاروبار

اسٹیٹ بینک نے درآمدگی اشیا کے حوالے سے بینکوں کو عمومی ہدایات جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک نے درآمدگی اشیا کے حوالے سے بینکوں کو عمومی ہدایات جاری کردی۔ بینک خوراک ، ادویات ، توانائی اور دیگر ضروری اشیا کی درآمد کو ترجیح دیں۔ ا سٹیٹ بینک نے کاروبار کی سہولت کیلئے درآمدی سامان کی پیشگی منظوری کی شرط واپس لے لیا۔‏ حکومت نے پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کردیئے۔

Related Articles

Back to top button