پاکستانتازہ ترین

بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر

بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر۔ 24 سالہ شہید گل شیر کو تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ علاقے کو دہشتگردوں سے کلیئر کرنے کے لئے سرچ آپریشن جاری۔

Related Articles

Back to top button