پاکستانتازہ ترین

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن۔ سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے، کم از کم وقت 8 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت انرجی کے مطابق بجلی کا کریک ڈاؤن تاروں کے شورٹیج کی وجہ سے پیش آیا۔ آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی۔ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا۔

Related Articles

Back to top button