
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے نام فائنل کردیا۔ سید محسن نقوی کو نگران وزیراعلی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ دوسری طرف پرویز الہی کا محسن نقوی کی نگران وزیر اعلی پنجاب تقرری کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔ ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین کے مطابق تقرری چیلنج نہیں ہوسکتی۔




