پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

دہشتگردوں کا تونسہ شریف میں پولیس چوکی پر حملہ، چوکی انچارج سمیت 1 شہری شہید

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا تونسہ شریف جھنگی پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہووے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا شہید انچارج پولیس چوکی مظہر عباس اور شہری عبدالباسط کی قربانی کو خراج عقیدت پیش، تمام تر ہمدردیاں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ حملے کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کی گرفت میں لایاجائے، زخمی پولیس اہلکار محمد رمضان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ تمام ضروری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button