پاکستانتازہ ترینسیاسیات

گورنر پنجاب کی اسمبلی تحلیل بارے مشاورت مکمل

لاہور- گزشتہ رات وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیجی تھی۔ آج رات پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط ہونے کا امکان۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو ہونے کا امکان۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعظم کو تجاویز پیش۔

 

 

Related Articles

Back to top button