
لہو – کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا ٹیم ممبران پر الزام۔ جے آئی ٹی کے سربراہ CCPO لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹیم ممبران کے خلاف کارروائی کی سفارش۔ سربراہ جے آئی ٹی نے کہا کہ ممبران نے خفیہ معلومات سوشل میڈیا اور میڈیا کر دے کر کیس خراب کیا۔ سی سی پی او لاہور کی ممبران کے خلاف کارروائی کے لیے رپورٹ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو پیش۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ آر پی او ڈیرہ غازی خان خرم علی شاہ، ایس پی احسان اللہ چوہان، ایس ایس پی انٹیلیجنس نصیب اللہ خان اور ایس پی ملک طارق محبوب کے خلاف کارروائی کی سفارش۔



