پاکستانتازہ ترینسپورٹس

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی

پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ محمد وسیم جونیئر اور نعمان علی کی جگہ دو تیز گیند باز حسن علی اور نسیم شاہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کا انتخاب کرتے۔ اس سے قبل جمعہ کے روز، پاکستان نے امام الحق، سعود شکیل اور سرفراز احمد کی بہادری اور دلیرانہ نصف سنچریوں کے بعد ہوم گراؤنڈ پر چار میچوں میں شکست کا سلسلہ ختم کر دیا، نیشنل بینک کرکٹ میدان میں نیوزی لینڈ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے آگے جانے کا موقع نہیں دیا گیا۔  نیوزی لینڈ نے ایک تبدیلی کی اور نیل ویگنر کی جگہ فاسٹ باؤلر میٹ ہنری کو کھیلایا۔

Related Articles

Back to top button