پاکستانتازہ ترین

دھند کی زد میں آکر سڑک پر گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

فیصل آباد: فیصل آباد روڈ پر گوجرہ موڑ کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

امدادی کارکنوں نے بتایا کہ تصادم گھنی دھند کی وجہ سے ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

Related Articles

Back to top button