پاکستانتازہ ترینسیاسیات

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جمعرات کو کہا کہ افغان طالبان کو بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور اگر دہشت گرد تنظیم پر قابو نہ پایا گیا تو کابل کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات متاثر ہوں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر ہمیں پتہ چلا کہ طالبان ٹی ٹی پی کو نہیں روک رہے تو ہم نظر انداز نہیں کریں گے۔

Related Articles

Back to top button