پاکستانتازہ ترینسیاسیات

دورہ امریکہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کا امکان

نیویارک:  وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے کے دوران صدر جو بائیڈن سے ملاقات کر سکتے ہیں۔  وزیراعظم 19 ستمبر کو امریکہ پہنچیں اور 24 ستمبر کو پانچ روزہ دورے کے بعد وطن روانہ ہوں گے جس کے دوران وہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی اور فوڈ سیکیورٹی سے متعلق اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔

Related Articles

Back to top button