تازہ ترینسپورٹس

انڈیا انڈر 17 فٹبال ٹیم نے نیپال کو ہرا کر ساؤتھ ایشین چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔

کولمبو- انڈیا انڈر 17 نے ساؤتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

انڈیا نے فائنل میں نیپال کو 0-4 سے شکست دی۔

انڈیا کی جانب سے بوبی سنگھ، کورو سنگھ،  گائیتی اور امان نے گولز کیئے۔

انڈین کپتان ونلالپیکا گوئٹے کو ٹورنامنٹ کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ہے۔

 

 

Related Articles

Back to top button