بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیوگتریس واپس روانہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی ایئرپورٹ سے رخصت کیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیوگتریس واپس روانہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی ایئرپورٹ سے رخصت کیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوتریس پاکستان کے دورے کے بعد واپس روانہ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی ادارے کے سربراہ کوکراچی ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔ روانگی سے قبل ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ان کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے تفصیلی ملاقات۔ سندھ کے موجودہ سیلابی حالات سمیت صوبے کے دیگر معاملات پر اہم گفتگو۔

Related Articles

Back to top button