
ایشیا کپ 2022 کے اگلے راؤنڈ کے لیئے پاکستان اور ہونگ کونگ سپر فور کے لیئے مدِ مقابل ہوں گے۔
دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ بھارت سے ہارنے کے باعث اب تک کوئی بھی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکی۔
آج کا میچ اہم ہو گا، جیتنے والی ٹیم اگلے مرحلے کے لیئے جگہ بنائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم کا ٹورنامنٹ سے سفر تمام ہو جائے گا۔



