پاکستانتازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر کاسیدعلی گیلانی کو پہلی برسی پر خراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستانی قوم کے بہادر کشمیری لیڈر سیدعلی گیلانی کو انکی پہلی برسی پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ سیدعلی گیلانی نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی تسلط اور غاصبانہ قبضے کے خلاف ساری عمرجدوجہدکی ۔ انہوں نے اپنی تمام عمر اقوام متحدہ اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حق خودارادیت کےلئے وقف کردی ۔آنے والی نسلیں ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

Related Articles

Back to top button