بین الاقوامیتازہ تریندنیا سےفن اور فنکار
جنوبی کوریا کا مشہور کے۔پوپ میوزک بینڈ سولو پروجیکٹس کی وجہ سے اپنے مداحوں سے دور رہے گا۔

سیئول۔ جنوبی کوریا کا مشہور کے۔پوپ میوزک بینڈ غیر معینہ مدت کیلئے اپنے مداحوں سے دور رہے گا۔
کے۔پوپ کے اسٹارز نے ایک لائیو شو میں اعلان کیا کے سولو پروجیکٹس میں دلچسپی کی وجہ سے گروپ ایکٹ کے طور پر غیر معینہ مدت کیلئے روک دیا گیا۔
جاپان کے این ٹی وی نیوز کے نامہ نگار نے کہا کے کے۔پوپ کے اس اعلان کے بعد کروڑوں لوگ غمگین ہے۔
دوسری جانب مداحوں نے کے۔پوپ کے اس اعلان کے بعد غمِی کا اظہار کیا۔
ٹک ٹوک پر مداحوں نے کے۔پوپ کو دوبارہ گروپ پروجیکٹس شروع کرنے کا اظہار کیا۔ بینڈ کے ستاروں کو دوبارہ اکٹھے دیکھنا چاہتے ہیں۔



