بین الاقوامیپاکستانتازہ ترینسپورٹس

پاکستان فٹبال خواتین ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیئے نیپال روانہ ہو گئی ہے۔

پاکستان فٹبال خواتین ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیئے نیپال روانہ ہو گئی ہے۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ روایتی حریف بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، مالدیپ، بھوٹان، اور میزبان نیپال کی ویمن ٹیمیں شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 6 ستمبر سے ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 7 تاریخ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان ویمن ٹیم 10 ستمبر کو بنگلادیش، اور 13 ستمبر کو مالدیپ کے خلاف میچ کھیلے گی۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 19 ستمبر کو دشرتھ اسٹیڈیم کھٹمنڈو میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button