بین الاقوامیتازہ ترینسپورٹس

انگلینڈ فٹبال کے کپتان ہیری کین نے اپنے کیریئر میں گولز کی ڈبل سینچری مکمل کر لی۔

انگلینڈ فٹبال کے کپتان ہیری کین  نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا 200 واں لیگ گول ٹاٹھنتم کی جانب سے میچ کھیلتے ہوئے مکمل کیا۔

ہیری کین نے دونوں ہاف میں ایک ایک گول کیا۔ ٹوٹنہم نے سپر سنڈے کو سٹی گراؤنڈ میں ناٹنگھم فاریسٹ کے خلاف سخت مقابلہ کرتے ہوئے 0-2 سے جیت حاصل کی۔

ہیری کین کا پریمیئر لیگ کا 187 واں گول تھا، جس کے بعد وین رونی اور ایلن شیئرر کو پیچھے پہنچا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button