
دوبئی۔ ایشیا کپ 2022 کا افتاحی میچ گروپ (بی) سے سری لنکا اور افغانستان کے درمیان جاری۔
دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2022 کی افتتاحی تقریب کے بعد گروپ (بی) سی آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔
افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا ٹیم کی پہلی اننگ کی بیٹنگ جاری۔ اوپنرز بلےباز لمبی اننگ کھیلنے میں ناکام۔
سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے تھی، لیکن ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے انٹرنشینل کرکٹ کونسل (آئی سی آئی) نے ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں منتقل کر دیا تھا۔



