
سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ سے متعلق کیس فیصلہ سنا دیا ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا گیا ،چوہدری پرویز الہی وزیراعلی پنجاب منتخب، چیف سیکرٹری پنجاب نے چوہدری پرویز الٰہی کا بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



