پاکستانتازہ ترین

مون_سون_بارش

مون_سون_بارش ⚡🌧️🌧️⛈️⛈️⚡⚡

محمد عثمان یعقوب بیوروچیف قومی وقار بہاولپور ۔

مون سون بارشوں کا طاقتور اور تیسرے سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا جس میں کل سے شدت آئیگی آج سے 18.17 جولائی کہ دوران کشمیر تا کراچی ملک کہ 80.90٪ علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہیگا پنجاب سندھ بلوچستان کہ دی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتا ہے کریں احتیاط….!!⛈️⚡⚡

بارش کا زیادہ تر فوکس مغربی وسطی سندھ، جنوبی وسطی پنجاب ، مشرقی بلوچستان پر ہوگا جہاں 100 سے 180 ملی میٹر تک بارشیں رکاڑد ہوسکتی ہے 🌧️🌧️⛈️⛈️⚡

#پنجاب

آج دوپہر سے 17 جولائی کہ درمیان لاہور فیصل آباد ملتان ڈویژن اسلام آباد راولپنڈی بہاولپور رحیم یار خان ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب کہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہیگا پنجاب کہ جنوبی مشرقی شمالی و وسطی علاقوں میں 100 سے 170 ملی میٹر تک بارشیں ہوسکتی ہے 🌧️🌧️⚡⚡

#خیبرپختونخواہ_کشمیر

آج دوپہر سے 16 جولائی کہ درمیان خیبرپختونخواہ کہ مختلف علاقوں میں کہیں موسلادھار تو کہیں درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے اسے دوران کشمیر میں بھی تیز سے درمیانی بارش کہ امکان ہیں 🌧️🌧️⛈️⚡

#بلوچستان

آج سے بلوچستان کہ شمالی و مشرقی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا اور کل سے بارش کی مقدار میں اظافہ ہوگا کل سے 17.18 جولائی کہ درمیان بلوچستان کہ شمالی مشرقی جنوبی وسطی علاقوں میں گرج چمک کہ ساتھ موسلادھار بارش کہ امکان ہیں ⛈️⚡⚡⚡مون_سون_بارش

#سندھ

آج سندھ کہ چند جنوبی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے لیکن کل سے بارش کا سلسلہ سندھ کہ مختلف علاقوں میں پہل جائیگا کل سے 17 جولائی کہ درمیان کشمور تا کراچی سندھ کہ مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کہ امکان ہیں مغربی وسطی سندھ میں 100 سے 170 ملی میٹر تک بارشیں رکاڑد ہوسکتی ہیں جس کی باعث حیدر آباد ڈویژن ، کراچی ڈویژن سمیت مغربی سندھ کاچہو میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتا ہے…!!🌧️⛈️⚡

بارش کہ دوران احتیاط لازمی کریں دی نالوں ، بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں شکریہ 💞

Related Articles

Back to top button