پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیئے آنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

راولپنڈی – پولیس خدمت مرکز لیاقت باغ میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار۔

علی خان عرف حارث علی کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا۔

مجرم اشتہاری دھوکہ دہی کے مقدمہ میں 2020 سے ائیرپورٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

راولپنڈی پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ ائیرپورٹ منتقل کر دیا۔

ایس ایس پی آپریشنزوسیم ریاض خان کی خدمت مرکز لیاقت باغ کے اہلکاروں کو شاباش،

اشتہاری مجرامان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، ایس ایس پی آپریشنزوسیم ریاض خان

 

 

 

Related Articles

Back to top button