پاکستانتازہ ترینسیاسیات

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہریار خان اورتمام مکاتب فکر اور مسلک کے علماء نے شرکت کی ۔

اجلاس میں اسلام آباد میں بین المذاہب ہم آہنگی اورامن و امان کے حوالے سے مشاورت کی گئ۔

باہمی پیار و محبت ، مذہبی ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی فضا سے آئندہ نسلوں کو خوشحال اور فرقہ واریت سے پاک کیا جا سکتا ہے۔ ڈی سی

علماء کرام سوشل میڈیا پر بھی مذہبی اشتعال انگیز پوسٹس کےخاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر

علمائے کرام نے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

تمام مکاتب فکر کے علماء نےآپس میں اتحاد و اتفاق ، بھائی چارے ، افہام وتفہیم اور محبت و رواداری کی فضا قائم رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے پر اتفاق کیا۔

Related Articles

Back to top button