بین الاقوامیپاکستانتازہ ترینکاروبار

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرول مہنگا۔


عالمی منڈی میں پیڑول کی پر بیرل قیمت 98$ سے نیچے آہ چکی ہے جس کے حساب سے پر بیرل قیمت پچھلے مہینے کی نسبت 30$ تک گر چکی ہے جو جون میں 130$ پر بیرل پر سیل ہورہی تھی۔

عالمی منڈی کے حساب سے پاکستان کو پیٹرول 170 روپے پر لیٹر کے حساب سے پڑتا ہے اس میں امپورٹ ڈیوٹی، پٹرولیم لیوی، جی ایس ٹی, ٹرانسپورٹیشن چراجز، اور سرچارجز شامل نہیں۔

اگر ان سب کو پٹرول کی قیمت میں شامل کرے تو ایک لیٹر پیٹرول گورنمنٹ کو 185 روپے پر لیٹر پڑتا ہے جو آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو سیل کی جاتی ہے اور آئل کمپنیز اپنا 2 سے4 روپے پر لیٹر کمیشن رکھ کر صارف کی 187 روپے پر لیٹر سیل کر سکتا ہے۔

حکومت پر لیٹر پیٹرول پر 70 روپے سے زائد روپے کما رہی ہے جس میں سے 30 روپےفیول ایڈجسمنٹ اور آئی ایم ایف کے قرضوں کی سود کی ادائیگی کیلئے ادا کیئے جاتے ہے۔

حالیہ بجٹ اور فنانس بل کے مطابق پٹرول پر 30 روپے کی لیوی عائد کرنا باقی ہے جو پہلے 12 روپوں کی ہوتی تھی اسلیئے حکومت عوام کو ریلیف کی بجائے 30 روپے پٹرول کی قیمت کم کر کے 30 روپے پٹرولیم لیوی عائد کر دے گی اور پٹرول کی قیمت 260 روپے تک چلا جائےشاید۔

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت جتنی بھی کم ہو جائے لیکن ڈالر اوپر جا رہے اسلئے قیمتیں کم کرنا مشکل فیصلہ ہوگا۔

Related Articles

Back to top button