پاکستانتازہ ترینسپورٹس

شاہد آفریدی کو موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث جرمانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پر کراچی سے لاہور جاتے ہوئے موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث جرمانہ عائد۔

موٹروے پولیس نے ہائی وے پر حد رفتار کی خلاف ورزی کرنے پر اسٹار کرکٹر کا 1500 روپے کا چالان کیا۔

سابق کپتان نے موٹروے پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔

شاہد آفریدی نے موٹروے پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

Related Articles

Back to top button