پاکستانتازہ ترینخواتینسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

عریج خان کی بطور چیف ہیومن ریسورس آفیسر تقرری کا اعلان، ٹیلی نار

ٹیلی نار پاکستان نے عریج خان کی بطور چیف ہیومن ریسورس آفیسر تقرری کا اعلان کیا ہے۔

اپنے حالیہ کردار میں عریج خان بطور نائب صدر ڈیجیٹل ڈویژن کی سربراہی کر رہی تھیں۔

انہوں نے ٹیلی نار پاکستان کی ڈیجیٹل حکمت عملی کو تشکیل دینے میں مدد کی جبکہ کمپنی نے سب سے بڑے ایسپورٹس پلیٹ فارم گیم برڈ کو لانچ کرنے سمیت صنعت کے اہم اقدامات کے ذریعے ترقی پر زور دیا۔

عریج خان ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بشمول کارپوریٹ امور میں مواصلات اور کمرشل ڈویژن کے کاموں میں قائدانہ کردار ادا کر چکی ہیں۔

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

اور کمرشل ڈویژن کے کاموں میں قائدانہ کردار ادا کر چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button