پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا جوہر ٹاؤن میں قائم رمضان بازار کا اچانک دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جوہر ٹاؤن میں قائم رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا۔

اتوار کو وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے بازار کے دورہ پر عوام کو ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت کی

Related Articles

Back to top button