پاکستانتازہ ترینخواتینسپیشل رپورٹسیاسیات

صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکستان كنول شوزب کی ہدایت پر لاہور ہائی کورٹ کے سامنے خواتین کا بڑی تعداد میں مظاہرہ

صدر پی ٹی آئی  وومن ونگ پاکستان كنول شوزب کی ہدایت پر صدر و جنرل سیکرٹری وومن ونگ لاہور سائرہ رضا، ثمینہ خاور حیات کی سرپرستی میں وومن ونگ جوائنٹ سیکرٹری شہزادی نایاب اور لاہور کی بڑی تعداد میں عہدےداران نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر جھوٹے مقدمات اور انکی ناحق قید کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سراپا احتجاج نظر آئیں۔خواتین ورکرز نے


بانی پی ٹی ائی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری  بی بی  کی فوری رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا اور عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کی ۔

Related Articles

Back to top button