پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹسیاسیات

ہماری افواج بہادر ہے ملکی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گی ہندوستان بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے یہ کشیدگی جتنی ہمیں تکلیف دیں گی اتنی ہی انڈیا کے لئے تکلیف دےہوگی ۔ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ہماری افواج بہادر ہے ملکی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گی ہندوستان بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے یہ کشیدگی جتنی ہمیں تکلیف دیں گی اتنی ہی انڈیا کے لئے تکلیف دےہو گی  اور کہا اس طرح کے حالات پورے خطے کے امن کے لئے خطرہ ہونگے ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان نے کہا ہندوستان کس ثبوت کی بنیاد پر بات کر رہا ہے یہ انڈیا کی اپنی لی گئی پوزیشن ہے اس طرح کی پوزیشن پورے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہےدو ہمسایوں کے درمیان نفرت کی خلیج درست عمل نہیں یہ گشیدگی جتنی ہمیں تکلیف دیں گی اتنی ان کو بھی دینگی ہماری افواج بہادر ہے ملکی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دینگی بولے جعفر ایکسپریس واقع پر شواہد ہونے کے باوجود پاکستان نے سیاست نہیں کی اور کہا بلدیاتی انتخابات کروانے کے ساتھ خود مختار بھی کر نا چاہیے جب تک اختیارات نچلی سطح پر نہیں جائے گے حالات بہتر نہیں ہونگےاور ڈاکٹر وں کے جو بھی مطالبات ہے ان سے مزاکرات کرنے چاہیے.

Related Articles

Back to top button