
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ غازی خان میں مقامی لیڈران اور پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ۔

مقامی رہنماؤں نے ملک میں حالیہ مالی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور علاقے کی فلاح و بہبود کے لئے کئے جانے والے ترقیاتی کاموں پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم کی شرکاء کو عوامی فلاح و بہبود کے لیے متحرک کردار ادا کرنے کی تلقین.
ملاقات میں متعلقہ حلقوں اور علاقے کے ترقیاتی امور کے حوالے سے گفتگو
#PMShehbazInDGKhan



