پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ
معروف صحافی حسنین چوہدری کی سالگرہ پر دوستوں کا ایک خوبصورت اکٹھ ۔

معروف صحافی حسنین چوہدری کی سالگرہ پر دوستوں کا ایک خوبصورت اکٹھ ۔

سالگرہ تقریب میں عامل صحافیوں کی قابل قدر تعداد،پولیس اور بیوروکریسی کی نمایاں شخصیات شریک ہوئیں۔آزاد ڈیجیٹل میڈیا کے بیورو چیف لاہور حسنین چودھری کی مقامی ہوٹل میں سالگرہ کے موقع پر سینیئر صحافی جنگ سید خاور نعیم ہاشمی ،سینیئر صحافی اے پی پی ممتاز سلیم لنگاہ ، معروف سیاسی رہنما وکاروباری مخدوم شہزاد حسین ، سیکرٹری لاہور پریس کلب زاہد عابد ، کرائم رپورٹرز اسوسیشن کے صدر علی ساہی ، ڈی ائی جی سی ائی اے پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت ملک ، ڈی جی ایکسائز پنجاب سمیت سینیئر ٹی وی اینکرز کی بڑی تعداد میں شرکت۔ یاد رہے حسنین نے حال ہی میں آزاد میڈیا بطور پنجاب ہیڈ جوائن کیا ہے۔کرائم رپورٹر کے طور پر کام کرنے کے بعد اب وہ ڈیجیٹل میڈیا میں ابھر رہا ہے۔



