پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ
"‘کشمیر ہمارا ہے””

"‘کشمیر ہمارا ہے””
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور لبرٹی چوک میں محمکہ اطاعات وثقافت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب.
وزیراعلی مریم نواز شریف نے لبرٹی چوک میں شمع آزاری روشن کی.
وزیراعلی اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہدا کشمیر کی یادگار پر پھول رکھ کر نذرانہ عقیدت پیش کیا
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان