پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلی  پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کا افتتاح کر دیا۔

  1. وزیر اعلی  پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کا افتتاح کر دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شر کت

ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کی ننھی بچیوں نے ترک زبان میں خوش آمدید کہا اور گلدستہ پیش کیا

ترکیہ کے وزیر تعلیم یوسف تاکن ترکیہ کے سفیر معارف انٹرنیشنل سکول فاؤنڈیشن کے صدربیرل ا ےکگن اور دیگر ترک حکام بھی موجود

تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے ترانے بجائے گئے

پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول کے بارے میں دستاویزی فلم بھی پیش کی گئی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول کی لائبریری اور دیگر شعبے دیکھے

Related Articles

Back to top button