تازہ ترینسپیشل رپورٹ

صحافت میں شاندار خدمات پر لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز سلیم لنگاہ نمائندہ خصوصی اے پی پی اور عاصم نذیر بھٹی سینئر رپورٹر پی ٹی وی لاہور کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نواز گیا.


صحافت میں شاندار خدمات اور سال 2024 کے دوران     بہترین صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منیر حسین بھٹی صاحب اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز سلیم لنگاہ نمائندہ خصوصی اے پی پی اور عاصم نذیر بھٹی سینئر رپورٹر پاکستان ٹیلی ویژن نیوز لاہور کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نواز گیا. اس محبت اورزبردست عزت افزائی پر صدر صاحب اور ان کی ٹیم کے بے حد مشکور ہیں اور مستقبل میں منیر حسین بھٹی صاحب کی مزید کامیابیوں کے لئے دعاگو ہیں

Related Articles

Back to top button