پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ
صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے نظام ٹی وی کی 10 ویں سالگرہ کا کیک پنجاب اسمبلی میں کاٹا۔

صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے نظام ٹی وی کی 10 ویں سالگرہ کا کیک پنجاب اسمبلی میں کاٹا
اس موقع پر سی ای او نظام ٹی وی ڈاکٹر شاہد استقلال ،سرپرست حاجی محمد رمضان چشتی ، جواد حفیظ، بیورو چیف نظام ٹی وی یوکے، معروف کاروباری شخصیت فراز حفیظ، ملک کاشف نواز، چیف رپورٹر کاشف حسن، سینئر اینکر پرسن عنصب ملک، ندیم شہزاد علی صدر VJP, چیف کیمرہ مین عبداللہ سلطانی، نعیم شیخ، صابر انصاری سمیت نظام ٹی وی کی ٹیم کی شرکت.



