پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وزیرآعظم شہباز شریف ہفتہ کو لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف ہفتہ کو لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق اس کے علاوہ وزیر اعظم والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم اس سلسلے منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Related Articles

Back to top button