بین الاقوامیتازہ ترینجرم کہانی

بھارتی فوج  منشیات اور سمگلنگ میں بھی ماہر۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھارتی فوج اور را ایجنسی جعلی مقابلوں اور منشیات سمگلنگ میں بھی ملوث نکلی۔ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنی ہی عوام کو بیوقوف بنانے میں پیش پیش ، بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر سمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر سمگلر کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا ، بعد ازاں اسے آپریشن کا نام دے کر پاکستان کا نام لگا کر آپریشن میں ملوث افسران کو ہتھیار اور اچھی رپورٹ سے بھی نوازا جاتاہے۔

 

 

Related Articles

Back to top button