بین الاقوامیتازہ ترینفن اور فنکار

عامر علی کیساتھ تعلقات کی خبریں جعلی ہیں۔ بھارتی اداکارہ شمیتا شیٹی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ شمیتا شیٹی نے اداکار عامر علی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شمیتا شیٹی نے عامر علی کے ساتھ  تردید کرتے ہوئے لکھا کہ میں سنگل ہوں اور خوش ہوں، ہر شخص کے ہر عمل کی سکروٹنی کیوں کی جاتی ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ  تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں، وقت آگیا ہے ہم اپنے دماغ کھولیں اور ملک کے دیگر اہم مسائل پر توجہ دیں۔

 

Related Articles

Back to top button