
لاہور: ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے حضرت میاں میر کے مزار پر حاضری دی اور بحالی کے جاری کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔مزار، کمپلیکس اور لائبریری کا تحفظ ڈبلیو سی ایل اے کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ یہ کام محکمہ اوقاف، حکومت پنجاب نے WCLA کو تفویض کیا ہے۔




