پاکستانتازہ ترینکاروبار

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: 1 فروری 2023- وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ۔ گریڈ 17 سے 22 کے وفاقی سیکٹریٹ کے وہ افسران جو گزشتہ فیصلے سے ایگزیکٹیو الاؤنس سے محروم رہے ان کو حکومت کا 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150% ایگریکٹیو الاؤنس دینے کا فیصلہ۔ فیصلے کا اطلاق 1 جنوری 2023 سے ہوگا۔ فیصلہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button