پاکستانتازہ ترینسیاسیات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت 225ویں کورکمانڈر کانفرنس۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت 225ویں کورکمانڈر کانفرنس۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل آصف منیر نے کہا کہ پشاور سانحہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے گا۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button