پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وزیرآعظم شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کرس ہپکنزکو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکرس ہپکنز کونیوزی لینڈ کا41واں وزیراعظم بننے پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں کرس ہپکنز کے ساتھ مل کر دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اوروسعت دینے کامتمنی ہوں۔ وزیراعظم نے نیوزی لینڈکے نئے وزیراعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button